نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
صحت مند خلیات کو تحفظ دیتے ہیں اور اس کے نتیجے میں بینائی کو فائدہ ہوتا ہے۔
قرینہ آنکھ کا وہ حصہ ہوتا ہے جہاں موجود خلیات روشنی پر ردعمل ظاہر کرتے ہیں اور عمر بڑھنے کے ساتھ لاحق ہونے والے امراض سے اندھے پن کا خطرہ بڑھتا ہے۔
محققین کے مطابق انگوروں کو غذا میں شامل کرنے سے قرینے کی صحت کو تحفظ ملتا ...
صحت مند ہو گیا۔
اس وقت اس بچے کو دیکھ کر شاید ہی کسی کو یقین ہوتا کہ یہ بچہ آگے کی زندگی بھی جی سکے گا، بچہ جسمانی طور پر بالکل کمزور تھا، لیکن لوون اس بچے کو زندگی دینے میں مصروف ہو گئیں۔ لوون نے اس وقت اس بچے کو اپنی بوتل سے پانی پلایا اور اس کی نگرانی میں مصروف ہو گئیں۔ صحت یابی کے بعد اس بچے کا ...
صحت مند غذاﺅں سے دور رہتے ہیں۔ اسی طرح اجناس پر مشتمل غذا خون کی شریانوں سے متعلقہ امراض جیسے ہارٹ اٹیک، فالج وغیرہ سے موت کا خطرہ بھی 20 فیصد تک کم کردیتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ایسے ٹھوس شواہد سامنے آئے ہیں کہ اجناس جیسے دلیہ، گندم وغیرہ کا استعمال بہتر صحت کا باعث بنتا ہے اور مختلف امراض سے موت ک ...
صحت مند افراد کا بلڈ پریشر 120/80 ہونا چاہیے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر اس وقت ہوتا ہے جب جسم زیادہ حرکت یا جدوجہد کررہا ہوتا ہے یعنی اسے زیادہ آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے۔
کیسے محفوظ رہیں ؟
ماہرین کا مشورہ ہے کہ لوگ بلڈ پریشر کو نمک کے استعمال میں کمی لاکر، جسمانی وزن کم کرکے، روزانہ ورزش ...
صحت مند نشوونما کے لیے کچھ گھریلو نسخے بتا رہے ہیں : آجکل بالوں کے گرنے کے مسائل سے تقریبا سبھی لوگ پریشان ہیں۔ ہم آپ کو بالوں کی صحت مند نشوونما کے لیے کچھ گھریلو نسخے بتا رہے ہیں :
ایلو ویرا
بالوں کو گرنے سے روکنے کے لئے ایلو ویرا بہت مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ ایلو ویرا سر کی سطح کو پہنچنے والے نقصا ...
صحت میں بہتری :
شہد اور دارچینی کا استعمال خون کی شریانوں کے امراض کی روک تھام بھی کرتے ہیں جو کہ دنیا بھر میں اموات کی سب سے بڑی وجہ ہیں۔ تحقیقات میں پتا چلا ہے کہ شہد کا استعمال دل کی جانب دوران خون کو بڑھاتا ہے۔ اسی طرح دار چینی کا استعمال جسم کے لیے نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح کم کرتا ہے۔ & ...
صحت مند میں تبدیل کردیتے ہیں جس سے کیلیوریز جلتی ہیں اور جسمانی وزن نہیں بڑھ پاتا۔
تحقیقات میں بتایا گیا ہے کہ عام طو پر درمیانی عمر میں یہ صحت مند فیٹ سیلز کم ہونے لگتے ہیں جس کے باعث کمر پھیلنا شروع ہوجاتی ہے۔
تحقیق میں دو اقسام کے جسمانی فیٹ پر تحقیق کی گئی اور چوہوں پر ہونے والے تجربات سے معلو ...
صحت مند جبکہ دوسرا بانجھ پن کا شکار تھا۔
نتائج سے معلوم ہوا کہ اخروٹ پر مبنی غذا کے استعمال سے بانجھ پن کے شکار چوہوں کے خلیات میں بہتری دیکھنے میں آئی۔
محققین کا کہنا تھا کہ یہ حیران کن ہے کہ اخروٹ کھانا اس مسئلے پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔